ETV Bharat / state

تیز رفتار کار نے 7 افراد کو کچل دیا

رانچی کے چوٹیا میں ڈرینک اینڈ ڈرائیو کے معاملے میں رات 2 بجے پٹیل چوک کے پاس تیز رفتار کار نے 7 افراد کو کچل دیا۔

تیز رفتار کار نے 7 افراد کو کچل دیا
تیز رفتار کار نے 7 افراد کو کچل دیا
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:16 AM IST

اس حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی۔اس حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ریمس میں داخل کیا گیا ہے۔

ہوٹل سے کیٹرنگ کا کام کرکے واپس لوٹ رہے تھے اسی دوران تیز رفتار کار نے انہیں کچل دیا۔

ڈرائیور کے ساتھ مقامی لوگوں نے مار پیٹ کی، کسی طرح پولیس نے اسے بچایا۔

چوٹیا تھانہ انچارج روی ٹھاکر نے بتایا کہ پاس کے ہی ایک ہوٹل سے کیٹرنگ کا کام ختم کرکے سبھی لوگ اپنے گھر جارہے تھے اسی دوران ایک تیز رفتار کار قابو سے باہ رہوگئی اور سڑک کے کنارے چل رہے مزدوروں کو کچل دیا۔ اس حادثے میں ایک مزدور کی موقع پر ہی موت ہوگئی جب کہ ایک شخص کی ریمس میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔

Intro:चुटिया में ड्रंक ऐंड ड्राइव मामला - रात के 2 बजे पटेल चौक के पास तेज रफ्तार कार ने सात मजदूरों को कुचला दो की दर्दनाक मौत चार का गंभीर अवस्था में चल रहा है रिम्स में इलाज।होटल से कैटरिंग का काम समाप्त कर लौट रहे थे मजदूर ,उसी दौरान तेज रफ्तार में आ रही है कार ने मजदूरों को कुचला।ड्राइवर को स्थानीय लोगों ने पीटा पुलिस ने किसी तरह बचाई जान..

चुटिया थाना प्रभारी रवि ठाकुर ने बताया कि पास के ही एक होटल से कैटरिंग का काम खत्म कर मजदूर अपने घरों की तरफ लौट रहे थे .इसी दौरान एक तेज रफ्तार कार बेकाबू होकर सड़क के किनारे चल रहे हैं मजदूरों को कुचल डाला। इस हादसे में एक मजदूर की मौके पर ही मौत हो गई जबकि दूसरे का रिम्स में. Body:ब्रेकिंगConclusion:ब्रेकिंग
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.