ETV Bharat / state

جھارکھنڈ میں کورونا کے 2 نئے معاملے - ایک مریض رانچی کے ہندپاڑا سے ہے

جھارکھنڈ میں گزشتہ روز کورونا مثبت کے دو نئے مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سے قبل دارالحکومت رانچی کے ہاٹ اسپاٹ ہند پاڑا سے بھی ایک کورونا مریض کی تصدیق ہوئی تھی۔

جھارکھنڈ میں کورونا کے 2 نئے معاملے
جھارکھنڈ میں کورونا کے 2 نئے معاملے
author img

By

Published : May 12, 2020, 1:32 PM IST

ریاست جھارکھنڈ میں دو نئے مریض ملنے کے بعد اب تک کُل مریضوں کی تعداد 162 ہوگئی ہے۔ تو وہیں محکمہ صحت نے بتایا کہ ایک مریض رانچی کے ہندپاڑا سے ہے اور دوسرا مریض ضلع گریڈیہ کا رہائشی ہے۔

محکمہ صحت سے موصولہ اطلاع کے مطابق گریڈیہ کا متاثرہ مریض سورت سے واپس آیا تھا۔ جس کی نگرانی محکمہ صحت کررہی تھی۔

جھارکھنڈ میں کورونا کے 2 نئے معاملے
جھارکھنڈ میں کورونا کے 2 نئے معاملے

وہیں پیر کو کورونا کے 2 مریضوں کے اطلاع موصول ہونے کے بعد ریاست میں متاثرہ مریضوں کی کُل تعداد 162 ہوگئی ہے۔

رانچی میں اب تک صرف 94 مریض کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، تو وہیں 53 کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

تو اس دوران پوری ریاست میں 78 مریضوں کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اس وقت 81 مریضوں کا ریاست کے مختلف کوویڈ 19 سینٹر مین زیرعلاج ہیں۔

واضح رہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے انفیکشن کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ لیکن آئے دن ریاست کے مختلف اضلاع سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، جو حکومت کے ساتھ ساتھ لوگوں کے لئے بھی باعث تشویش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.