ETV Bharat / state

گڈھوا میں کورونا کے مریض نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی - آکسیجن کی کمی

کورونا سے ہو رہی موت نے لوگوں کے اندر خوف و دہشت پیدا کردیا ہے۔ گڈھوا کووڈ ہسپتال میں علاج کے لئے تڑپ رہے ایک مریض نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ گھروالوں کے مطابق ان کی موت آکسیجن کی کمی سے ہوئی ہے۔

two-corona-patient-died-in-garhwa
گڈوا میں کورونا مریض نے پھانسی لگا کر خودکشی کی
author img

By

Published : Apr 19, 2021, 12:44 PM IST

جھارکھنڈ: گڈھوا ضلع کو کورونا کی دوسری لہر نے پوری طرح اپنی زد میں لے لیا ہے۔ کورونا سے ہو رہی موت نے لوگوں کے اندر خوف و دہشت پیدا کردیا ہے۔ گڈھوا کووڈ ہسپتال میں علاج کے لئے تڑپ رہے ایک مریض نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ وہیں ایک دیگر مریض کی موت ہوگئی۔ گھر والوں کے مطابق ان کی موت آکسیجن کی کمی سے ہوئی ہے۔

گھر والوںنے موت کی وجہ آکسیجن کی کمی بتایا

گڈھوا ضلع میں کورونا کی دوسری لہر کی زد میں اب تک 400 لوگ آچکے ہیں۔ جبکہ 19 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ ضلع ہیڈ کواٹر سمیت دیگر کووڈ ہسپتال کے بیڈ کورونا کے مریض سے بھرے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.