ETV Bharat / state

ایک گاؤں کے تین کھلاڑیوں کا انتخاب - بنگلور میں کھیلے جانے والا جونئیر بھارتی مہیلا ہاکی میں جھارکھنڈ کی تین کھلاڑیوں کا انتخاب

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کھیلے جانے والا جونئیر بھارتی مہیلا ہاکی ٹیم میں جھارکھنڈ کی تین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔

ایک گاؤں کے تین کھلاڑیوں کا جونیئر ہاکی ٹیم میں سلیکشن
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 1:48 PM IST

کھلاڑیوں میں سشما کماری، سنگیتا کماری اور بیوٹی ڈونگ ڈونگ شامل ہیں۔ جھارکھنڈ ہاکی کے افسران نے خوشی ظاہر کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی۔

لیگ کا آغاز سائی سینٹر میں 19 اگست تا 14 ستمبر کے درمیان ہوں گا۔

ہاکی انڈیا کی جانب سے سائی سینٹر بنگلور میں 19 اگست تا 14 ستمبر تک کھیلے جانے والے جونیئر بھارتی مہیلا ہاکی کپ میں جھارکھنڈ کی تین کھلاڑیوں کا سلیکشن ہوا ہے۔

تینوں کھلاڑی کرنگا گوڈی گاؤں کی رہنے والی ہیں۔

جھارکھنڈ ہاکی کے صدر بھولے ناتھ سنگھ سمیت دیگرعہد داروں نے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی۔

Intro:जूनियर इंडिया टीम के कैम्प में झारखंड के तीन खिलाड़ियो का चयन

सिमडेगा: हॉकी इंडिया द्वारा साई सेंटर बेंगलुरु में 19 अगस्त से 14 सितम्बर तक जूनियर भारतीय महिला हॉकी कैम्प के दौरान झारखण्ड की तीन खिलाड़ियो का चयन हुआ है। ये तीनों खिलाड़ियां सुषमा कुमारी, संगीता कुमारी व ब्यूटी डुंगडुंग सिमडेगा जिले के करंगागुड़ी गांव की रहने वाली हैं।तीनों खिलाड़ियों के चयन होने पर हॉकी झारखण्ड के अध्यक्ष भोलानाथ सिंह, खेल निदेशक अनिल कुमार सिंह, सीईओ रजनीस कुमार, मनोज कोनबेगी सहित हॉकी झारखण्ड के समस्त पदाधिकारियो ने बधाई दी है।Body:NoConclusion:No
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.