ETV Bharat / state

تبریز انصاری کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی - بسرا رپورٹ

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع سرائے قلعہ میں ہوئے ہجومی تشدد کے شکار تبریز انصاری کی موت پر پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی تھی۔

تبریز انصاری کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 2:32 PM IST

واضح رہے کہ اس معاملے کے بعد پولیس کی لاپرواہی پر کافی سوال اٹھائے گئے تھے۔ ضلع دھتکڈیہی میں چوری کے الزام میں علاقائی لوگوں نے تبریز کی خوب پٹائی کی تھی۔ اسی معاملے میں پوسٹ مارٹم کی رپورٹ نے آگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔ ڈاکٹروں کے مطابق تبریز ڈپریشن میں تھا۔ پوسٹ مارٹم یہ بات بھی واضح ہوئی ہے کہ پٹائی کی وجہ سے اس کے جسم کے حصوں پر زخم کے ساتھ سر کے دائیں حصے میں ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی۔

تبریز انصاری کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی

صدر اسپتال کے اعلی ڈاکٹر ویریل مارڈی نے کہا ہے کہ تبریز کے جسم میں کئی حصوں پر چوٹ تھی۔جس کا علاج بھی کیا گیا۔لیکن چوٹ اور دیگر وجوہات کی وجہ سے تبریز کو دل کا دورہ پڑا اور اس کی موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ ہجومی تشدد کے پٹائی کی وجہ سے 18 جون کو علاج کے بعد تبریز کو جیل بھیجا گیا تھا۔اور جیل میں ہی 22 جون کو اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔ تبریز کے اہل خانہ نے پولیس اور ڈاکٹروں پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا تھا۔
اسی معاملے میں ڈی سی اے دوڈے نے ایس پی کارتک ،سی ایس ڈاکٹر ہیمانشو بروار کو خط لکھ کر تبریز انصاری کے ملزموں پر کارروائی کرنے کا حکم دیا تھا۔

Intro:Body:

neWs

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.