ETV Bharat / state

جھارکھنڈ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 13 ستمبر کو - جھارکھنڈ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 13 ستمبر کو

جھارکھنڈ اسمبلی کی نئی عمارت میں رواں سال 13 ستمبر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کی تجویز کو آج منظوری دے دی گئی۔

جھارکھنڈ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 13 ستمبر کو
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 11:51 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:36 PM IST

وزیر اعلی رگھوور داس کی زیر صدارت یہاں کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کو منظوری دی گئی۔ چوتھے جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے سترھویں خصوصی اجلاس کو 13 ستمبر 2019 کو بلانے کا باضابطہ پروگرام کو منظوری دے دی گئی ہے۔
جھارکھنڈ کے قیام سے لیکر اب تک قانون ساز اسمبلی کا اجلاس لینن ہال ایچ ای سی رانچی میں ہوتا تھا۔ رانچی کے دھرووا نگڈی گاؤں کوٹے میں جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے ، جس کا افتتاح وزیر اعظم 12 ستمبر 2019 کو کریں گے۔ اس نئی اسمبلی کے افتتاح کے بعد ، کابینہ نے نئی عمارت میں اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.