ETV Bharat / state

بیت الخلا کی ٹنکی میں دم گھٹنے سے چھ لوگوں کی موت - دیوی پور گاﺅں باشندہ

اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے جے سی بی کی مدد سے ٹنکی کو توڑوایا۔ بیہوش سبھی لوگوں کو دیوگھڑ کے صدر اسپتال لایا گیا۔

six dead
six dead
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 5:09 PM IST

جھارکھنڈمیں دیو گھڑ ضلع کے دیوی پور تھانہ علاقہ میں اتوار کو بیت الخلا کی ٹنکی میں دم گھٹنے سے ۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا 'دیوی پور گاﺅں باشندہ برجیش چندر ورنوال (50) کے مکان میں بیت الخلا ءکی ٹنکی کا سینٹرنگ کھولاجارہا تھا تبھی دم گھٹنے سے چھ لوگ بیہوش ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے جے سی بی کی مدد سے ٹنکی کو توڑوایا۔ بیہوش سبھی لوگوں کو دیوگھڑ کے صدر اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے سبھی کو مردہ قرار دے دیا'۔

یہ بھی پڑھیے
اترپردیش: انکاؤنٹر میں گینگسٹر ہلاک

ذرائع نے بتایا 'مرنے والوں کی شناخت برجیش چندر ورنوال ان کے بھائی متھلیش چندر ورنوال (44) مستری گوند مانجھی (50)اور اس کے دوبیٹے بنگلو مانجھی (30) اور لالو مانجھی (25) اور مزدور لیلو مرمو(27) کے طور پر کی گئی ہے ۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.