ETV Bharat / state

بہار میں انتخابات، جھارکھنڈ میں ہلچل - جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے رمز ہسپتال

ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات 2020 کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی جھارکھنڈ کے صدر مقام رانچی میں بھی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔

آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو
آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 7:49 AM IST

آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے رمز ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور فی الوقت وہ رمز کے سربراہ کی رہائش گاہ میں قیام پزیر ہیں۔

ان سے اسمبلی کے ٹکٹ کو حاصل کرنے کے لیے مختلف رہنماؤں نے رمز ہسپتال میں لالو یادو سے ملاقات کرنی شروع کر دی ہے۔

انتخابی کمیشن کے سربراہ سنیل اڑورا نے گذشتہ روز بہار اسمبلی انتخابات 2020 کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔

بہار میں انتخابات، جھارکھنڈ میں ہلچل

آئندہ ماہ 28 اکتوبر ، 3 نومبر اور 7 نومبر کو بہار میں ووٹنگ ہوگی۔ 7 کروڑ افراد انتخابات میں ووٹ دیں گے اور نئی حکومت بنائیں گے۔

ریاست بہار کی عوام اب کس پارٹی کے اقتدار میں آئے گی اس کا فیصلہ آئندہ 10 نومبر کو ہو پائے گا۔

جس کی وجہ سے جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔ آر جے ڈی سپریمو اور سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو کا علاج یہاں رمز کے ڈائریکٹر کی

ریاست بہار میں گذشتہ 15 برسوں سے نتیش کمار کی حکومت میں ہے اور چارہ بدعنوانی میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

بہار میں انتخابات کا اعلان ہوتے ہی دارالحکومت رانچی میں ہلچل تیز ہوگئی ہے، کیوں کہ وہ لالو پرساد یادو بہار میں قیام پذیر ہیں اور راشٹریہ جنتا دل کی حکمت عملیاں وہیں سے طے ہو رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.