ETV Bharat / state

Jharkhand Train Accident: جھارکھنڈ کے لاتیہار میں ٹرین حادثہ، تین افراد ہلاک - ٹرین حادثہ میں تین افراد ہلاک

جھارکھنڈ میں ٹرین حادثہ Train Accident In Jharkhand پیش آیا۔ لاتیہار میں ٹرین کے انجن اور ٹرالی میں ٹکر ہوئی جس میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

جھارکھنڈ کے لاتیہار میں ٹرین حادثہ، تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 6:46 PM IST

جھارکھنڈ میں ٹرین حادثہ Train Accident In Jharkhand پیش آیا۔ ضلع کے چندوا تھانہ علاقے کے نیندرا اور میک کلسکی گنج ریلوے اسٹیشن کے درمیان منگل کو ریلوے انجن اور ٹرالی میں تصادم ہوا ۔ اس حادثے میں 3 لوگوں کی موت ہونے کی اطلاع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جونپور میں ٹرین حادثہ، مال گاڑی کے 21 ڈبے پلٹے

واقعہ کے بعد ریلوے کے اعلیٰ حکام جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ریلوے کی بجلی کی مرمت کرنے والے ریلوے انجن اور ریلوے ٹریک کو چیک کرنے والی ٹرالی کے درمیان تصادم ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.