ETV Bharat / state

جھار کھنڈ ہائی کورٹ کے نگراں چیف جسٹس کا انتقال - جھار کھنڈ ہائی کورٹ

جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے نگراں چیف جسٹس پرشانت کمار کا رانچی کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 61 برس کے تھے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 31, 2019, 12:05 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:31 PM IST

خاندانی ذرائع نے یہاں بتایاکہ نگراں چیف جسٹس مسٹر کمار طویل عرصے سے بیمار تھے اورانہیں رانچی کے میڈیکا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ آج صبح قریب ساڑھے پانچ بجے ان کا انتقال ہوگیا ۔ مسٹر کمار کے جسد خاکی کو آخری دیدار کیلئے دن کے ڈھائی بجے ہائی کورٹ احاطہ میں لایاجائے گا۔
دریں اثناءجھارکھنڈ ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹس میںکہا گیا ہے کہ جسٹس پرشانت کمار کے اعزاز میں 30 اگست2019کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سمیت ریاست کے سبھی کورٹوںمیںکوئی کام کاج نہیں ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.