ETV Bharat / state

شرمک اسپیشل ٹرین میں ایک مزدور ہلاک - کورونا وائرس کی وبا

شرمک اسپیشل ٹرین میں سوار ایک مہاجر مزدور کی موت دوران سفر ہوجانے سے ریل انتظامیہ میں افرا تفری پھیل گئی۔

شرمک اسپیشل ٹرین میں ایک مزدور ہلاک
شرمک اسپیشل ٹرین میں ایک مزدور ہلاک
author img

By

Published : May 27, 2020, 9:55 PM IST

ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 19 برس ہے، اس کی لاش کو ہٹیا ریلوے اسٹیشن پر اتار کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ، تاکہ موت کی اصل وجہ کا پتہ لگایا جا سکے۔

شرمک اسپیشل ٹرین مہاراشٹر سے ریاست جھارکھنڈ کے ہٹیا ریلوے اسٹیشن تک آ رہی تھی، دریں اثنا ٹرین میں یہ حادثہ پیش آیا۔

اس سے قبل پیرکو ایک 35 سالہ شخص کی لاش خصوصی ٹرین کے ذریعے ہٹیا ریلوے اسٹیشن پہنچی تھی۔

ابھی تک موت کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ متوفی کوچ نمبر 108468 کی برتھ 59 پر تھا۔ متوفی کا نام اشوک گوپ بتایا جارہا ہے۔

کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن میں مہاجر مزدوروں کو لے کر ٹرین کرمالی سے ہٹیا آ رہی تھی۔

بلاسپور میں نوجوان کی طبیعت بگڑ گئی اور اچانک بیہوش ہوگیا۔ ہٹیا اسٹیشن پر پتا چلا کہ اشوک گوپ نامی شخص کی اس ٹرین میں موت ہوگئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.