ETV Bharat / state

Maoists Attack on Former MLA in Jharkhand: جھارکھنڈ کے سابق ایم ایل اے  گروچرن نائک پر نکسل حملہ، دو گارڈز ہلاک

جھارکھنڈ کے سابق ایم ایل اے گروچرن نائک پر نکسلیوں نے حملہ Maoists Attack on Former MLA in Jharkhand کیا۔ اس حملے میں سابق ایم ایل اے کے دو گارڈز ہلاک ہو گئے۔ گروچرن گوئلکیرا کے ٹنیا گاؤں میں ایک فٹ بال مقابلے میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے گئے تھے۔ اس حملے میں سابق ایم ایل اے بال بال بچ گئے۔

جھارکھنڈ کے سابق ایم ایل اے پر نکسلیوں کا حملہ
Maoists attack on former MLA in Jharkhand
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 2:11 AM IST

Updated : Jan 5, 2022, 7:06 AM IST

رانچی/چائی باسا: جھارکھنڈ کے سابق ایم ایل اے اور بی جے پی رہنما گروچرن نائک پر نکسلیوں نے حملہ Maoists Attack on Former MLA in Jharkhand کیا۔ اس حملے میں سابق ایم ایل اے کے دو گارڈز ہلاک ہو گئے۔ گروچرن فٹ بال مقابلے میں مہمان خصوصی کے طور پر گوئلکیرا کے جھلروا گاؤں گئے تھے۔ اس حملے میں سابق ایم ایل اے بال بال بچ گئے۔

جھارکھنڈ کے سابق ایم ایل اے گروچرن نائک پر نکسل حملہ

مغربی سنگھ بھوم ضلع کے منوہر پور اسمبلی حلقے سے سابق ایم ایل اے اور بی جے پی لیڈر گروچرن نائک پر نکسلیوں نے حملہ کیا۔ نکسلیوں نے تقریباً 100 کی تعداد میں اس وقت حملہ کیا جب گروچرن نائک عوام سے خطاب کر رہے تھے۔

حملہ ہوتے ہی لوگ اِدھر اُدھر بھاگنے لگے، کسی کو سمجھ نہیں آیا کہ ہوا کیا ہے۔ حملے کے بعد شنکر نائک اور ٹھاکر ہیمبرم نام کے دو جوان، جو سابق ایم ایل اے کے گارڈز تھے، انہیں نکسلی اٹھا کر لے گئے اور پھر ان کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔

Maoists attack on former MLA in Jharkhand
جھارکھنڈ کے سابق ایم ایل اے پر نکسلیوں کا حملہ

مزید پڑھیں:

سابق ایم ایل اے گروچرن نائک کھیل کے اس مقابلے میں انعامات تقسیم کرنے کے لیے منگل کی شام 6 بجے ضلع چائی باسا کے گوئلکیرا تھانہ علاقے کے ایٹینکسل جھلروا گاؤں میں گئے تھے۔ اسی وقت نکسلیوں نے وہاں فائرنگ Jharkhand maoists attack شروع کر دی۔ سابق ایم ایل اے نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔ ایس پی اجے لنڈا نے بتایا کہ یہ واقعہ انتہائی نکسل متاثرہ علاقے میں پیش آیا۔ فی الحال وہ موقع پر فورس بھیج دی گئی ہے۔

Last Updated : Jan 5, 2022, 7:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.