ETV Bharat / state

جھارکھنڈ: لاتیہار میں بی جے پی لیڈر کا قتل - jayvardhan singh

بی جے پی کے مقامی رہنما جے وردھن سنگھ کو گولی مار کر ہلاک کرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، لیکن مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سنگھ اور کچھ لوگوں کے درمیان زمین کی ملکیت کا معاملہ چل رہا تھا۔

Jayvardhan Singh
جھارکھنڈ: لاتیہار میں بی جے پی لیڈر کا قتل
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 8:52 AM IST

جھارکھنڈ کے ضلع لاتیہار میں نامعلوم حملہ آوروں نے بی جے پی کے ایک مقامی رہنما جے وردھن سنگھ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

اس واقعہ کا مشاہدہ مقامی لوگوں نے کیا جنھوں نے حملہ آوروں کو پکڑنے کی بھی کوشش کی لیکن انہیں کامیابی نہیں ملی۔

لاتیہار پولیس کے مطابق 'اتوار کی شام سات بج کر دس منٹ پر دو مسلح حملہ آوروں نے بارواڈھی بس اسٹیشن کے قریب وردھن سنگھ کو گولی مار کر ہلاک کردیا'۔

مقامی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: نوئیڈا: غنڈوں کی املاک پر سرکاری بلڈوذر

معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.