ETV Bharat / state

دوسری ریاستوں میں پھنسے لوگوں کے لیے ٹرین کا مطالبہ - جھارکھنڈ نیوز

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے دوسری ریاستوں میں پھنسےمزدوروں کے سلسلے میں وزیر ریل پیوش گوئل سے بھی بات کی۔

دوسری ریاستوں میں پھنسے لوگوں کو لانے کے لیے ٹرین چلانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 3:54 PM IST

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے ٹویٹر پر لکھا،' وزیر ریل پیوش گوئل جی سے بات ہوئی، جہاں میں نے ان سے درخواست کی ہے کہ ریل خدمات شروع کریں تاکہ ہم جلد سے جلد سبھی ریاستوں میں پھنسے طلبا سمیت پانچ لاکھ سے زائد مہاجر مزدوروں کو سماجی دوری کے قواعد پر عمل کرتے ہوئے ریاست میں خیر و عافیت سے واپس لے آئیں۔'

ٹویٹ
ٹویٹ

غورطلب ہے کہ جھارکھنڈ کے لوگ دوسری ریاستوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ لگاتار مزدوروں کے ذریعے ویڈیو بنا کر حکومت سے مدد کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، لیکن لاک ڈاؤن کے سبب حکومت انہیں واپس نہیں لا پا رہی ہے۔

جھارکھنڈ کے بہت سے مزدور مہاراشٹر، کیرالہ، تمل ناڈو سمیت کئی ریاستوں میں پھنسے ہوئے ہیں، جو لگاتار حکومت سے گھر لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کام بند ہونے کے سبب ان کے سامنےفاقہ کشی کی نوبت آگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.