بی جے پی نے لوهردگا ( مختص) نشست پر سکھ دیو بھگت کو امیدوار بنایا ہے۔ یہاں پہلے مرحلہ میں انتخابات ہونا ہے۔
جھارکھنڈ میں 81 رکنی اسمبلی انتخابات پانچ مرحلے میں کرائے جا رہے ہیں ، یہاں 30 نومبر سے 20 دسمبر کے درمیان انتخاب ہونا ہے۔ ووٹوں کی گنتی 23 دسمبر کو ہوگی۔