ETV Bharat / state

Road Accident in Barkakana جھارکھنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک - جھارکھنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ

رام گڑھ ضلع کے برکاکانہ او پی علاقے میں واقع دانش پٹرول پمپ کے قریب آج ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین، ایک مرد اور ایک بچہ شامل ہے۔ Road Accident In Barkakana

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 10:58 AM IST

رانچی: جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع کے برکاکانہ او پی علاقے میں واقع دانش پٹرول پمپ کے قریب آج ایک خوفناک سڑک حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ بھور کنڈا کی طرف سے آنے والے ایک بے قابو ٹرک نے سڑک کنارے کھڑے دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 5 افراد کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی اور 3 زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں چار ایک ہی خاندان کے افراد ہیں۔Road Accident In Barkakana

واقعہ کے بعد مشتعل مقامی لوگوں نے پتراتو-رام گڑھ مین روڈ کو بلاک کر دیا ہے۔واقعہ کے بعد پتراتو کے ایس ڈی پی او وریندر چودھری سمیت برکاکانہ او پی پولیس جائے واقع پر پہنچ گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین، ایک مرد اور ایک بچہ شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Jharkhand جھارکھنڈ میں سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.