ETV Bharat / state

جھارکھنڈ حکومت کو نہیں ہے غریبوں۔مزدوروں کی فکر: بی جے پی

جھارکھنڈ بی جے پی نے رام گڑھ ضلع میں گولا بلاک کی سنگرام پور باشندہ اوپاسی دیوی کی بھوک سے ہوئی موت کے لئے ریاستی حکومت اور ضلع انتظامیہ کو ذمہ دار بتایا اور کہا کہ جھارکھنڈ کی ہیمنت حکومت کو ریاست کے غریبوں اور مزدوروں کی کوئی فکر نہیں ہے ۔

ہیمنت حکومت کو نہیں ہے غریبوں ۔ مزدوروں کی فکر : بی جے پی

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 10:09 PM IST

جھارکھنڈ بی جے پی کے صدر دیپک پرکاش نے آج یہاں کہاکہ ہیمنت حکومت کو غریبوں اور مزدوروں کی کوئی فکر نہیںہے ۔

انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس سے انفیکشن سے بچاﺅ کیلئے نافذ لاک ڈاﺅن کے مد نظر پیدا ہوئی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریاستی حکومت نے نہ کوئی خاص مستعدی دکھائی اور نہ ہی کوئی مکمل تیار ہی کی جس کی وجہ سے ریاست میں غریب بھوک سے مرنے پر مجبور ہیں۔

پرکاش نے کہاکہ مرکزی حکومت نے ہدایت جاری کرتے ہوئے سبھی ریاستوں کو لاک ڈاﺅن کے دوران عوامی نظام تقسیم ( پی ڈی ایس ) سے سبھی غریبوں اور ضرورتمندوں کو راشن دستیاب کرانا لازمی کیا ہے اس کے باوجود رام گڑھ ضلع انتظامیہ نے ٹھوس قدم نہیں اٹھایا جس سے غریب ۔ مزدور آج بھوک سے مرنے کو مجبور ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.