ETV Bharat / state

Girl Pasted Her Wedding Advertisement on Wall: ہزاری باغ میں لڑکی نے شادی کیلئے دیوار پر لگوائے اشتہار

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 10:00 PM IST

جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک لڑکی نے اپنی شادی کے لیے مناسب لڑکا تلاش کرنے کے مقصد سے اشتہار چھپوا کر دیوار پر چسپاں کیا ہے۔ اسے پڑھ کر آپ چونک جائیں گے۔ Girl Pasted Her Wedding Advertisement on Wall

Girl Printed an Advertisement for the Wedding

ہزاری باغ: کیا کوئی لڑکی اپنی شادی کے لیے اشتہار چھپوا سکتی ہے؟ جی ہاں اس کا جواب نہیں لیکن ریاست جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک لڑکی نے اپنی شادی کے لیے دیواروں پر اشتہار لگوائے ہیں جسے پڑھ کر آپ بھی چونک جائیں گے۔ ہزاری باغ کے جھنڈا چوک کے پاس بنگالی درگا استھان ہے، جہاں شادی کی تقریبات بھی منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ اس کے دیوار پر اشتہار چسپاں کیا گیا ہے، جس میں ایک لڑکی نے اپنا پورا نام، پتہ اور موبائل نمبر دے رکھا ہے۔

ہزاری باغ میں لڑکی نے شادی کے لیے اشتہار چسپاں کروائے

اس اشتہار میں لڑکی کو اچھے لڑکے کی تلاش ہے۔ اشتہار میں لکھا ہے کہ لڑکا اچھا کام کرتا اور گھر کو سنبھالنے والا ہو۔ اس کے علاوہ تعلیم یافتہ ہو، عمر 30 سے 40 سال کے درمیان ہو۔ لڑکے کے دل میں کسی طرح کی لالچ اور بے ایمانی نہ ہو۔ Girl Pasted Her Wedding Advertisement on The Wall in Hazaribag Jharkhand

مزید پڑھیں:

لڑکی نے اپنے گھر کا پتہ وشنوپوری گلی نمبر چار بتایا ہے اور موبائل نمبر بھی دیا ہے۔ اشتہار میں لڑکی کا کہنا ہے کہ جو بھی لڑکا ان شرائط کو قبول کرتا ہے تو اس سے شادی کرنے کو تیار ہیں۔ دیوار پر چسپاں اس اشتہار کو دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.