ETV Bharat / state

'چمولی سانحہ میں پھنسے جھارکھنڈ کے باشندوں کی ہرممکن مدد کی جائے گی' - اتراکھنڈ

اترا کھنڈ کے چمولی ضلع میں قدرتی آفت کے بعد سیلاب جیسے حالات ہیں۔ اس مصیبت میں ریاست کے کامگاروں کے پھنسے ہونے کے امکان کو دیکھتے ہوئے حکومت کے ذریعہ ہیلپ لائن نمبر جاری کیا گیا ہے ۔

hemant soren
hemant soren
author img

By

Published : Feb 8, 2021, 10:40 PM IST

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے سموار کو کہا کہ چمولی آفت میں پھنسے ریاست کے باشندوں کو ریاستی حکومت کی جانب سے ہرممکن مدد دی جائے گی۔

مسٹر سورین نے کہا 'چمولی آفت میں پھنسے ریاستی باشندے گھبرائیں نہیں۔ اگر کسی کے اہل خانہ متاثرہ علاقے میں پھنسے ہیں اور انہیں کسی طرح کی مدد کی ضرورت ہے۔ تو وہ لیبر وسائل محکمہ کے ریاستی کنٹرول روم کے ذریعہ جاری ہیلپ لائن نمبروں پر رابطہ کریں۔ ریاستی حکومت ہرممکن مدد کرے گی'۔

واضح رہے کہ اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں قدرتی آفت کے بعد سیلاب جیسے حالات ہیں۔ اس مصیبت میں ریاست کے کامگاروں کے پھنسے ہونے کے امکان کو دیکھتے ہوئے حکومت کے ذریعہ ہیلپ لائن نمبر جاری کیا گیا ہے ۔

جھارکھنڈ کے کامگار بھی اتراکھنڈ جیسے دور دراز پہاڑی علاقوں میں کام کیلئے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
وزیراعظم مودی کی کسانوں سے تحریک واپس لینے کی اپیل

ویزراعلیٰ نے کل 11 ہیلپ لائن اور کچھ واٹس ایپ نمبر بھی جاری کئے ہیں۔ ان نمبرات پر پیغام ارسال کر کے مصیبت میں پھنسے لوگ تعاون حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.