ETV Bharat / state

جھارکھنڈ: بی جے پی ناامید ہو چکی ہے - آخری مرحلہ کے تحت 16 سیٹوں پر ووٹنگ چل رہی ہے۔

ریاست جھارکھنڈ کے آخری مرحلے میں آج ووٹنگ جاری ہے۔ آخری مرحلہ کے تحت 16 سیٹوں پر ووٹنگ چل رہی ہے۔

بی جے پی ناامید ہو چکی ہے
بی جے پی ناامید ہو چکی ہے
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 4:47 PM IST

راشٹریہ جنتا دل کا دعویٰ ہے کہ بی جے پی کی حکومت کا جانا طے ہے۔ خاص طور گڈا اسمبلی حلقہ میں بی جے پی اور آ رجے ڈی میں کانٹے کی ٹکر ہے۔ یہان سے بی جے پی امیدوار امت منڈل اور آ رجے ڈی کے سنجے یادو آمنے سامنے ہیں۔ ہمارے نمائندہ نے آ رجے ڈی امیدوار سنجے یادو سے بات چیت کی۔

بی جے پی ناامید ہو چکی ہے

امت منڈل کا کہنا ہے کہ یہاں کی عوام نے اس بار اپنے من سے وؤٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ 'یہاں کے لوگوں نے بی جی پی کی جانب سے تقسیم کیے گئے روپے، ساڑی اور کپڑے لینے سے منع کر دیا ہے'۔

ایک سوال کے جواب میں امت منڈل نے کہا کہ آر جے ڈی کے کارکنان نے بی جے پی کے کارکنان کو پریشان نہیں کیا ہے۔ بی جے پی کے کارکنان پہلے ہی ناامید ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس عوام نے بی جے پی کو کرسی پر بٹھایا ہے وہی عوام اسے کرسی پر سے ہٹا رہی ہے۔

سنجے یادو نے دعوی کیا کہ اس بار ریاست میں آر جے ڈی کی حکومت بنے گی۔

Intro:جھارکھنڈ کے آخری مرحلے میں آج ووٹنگ جاری ہے آخری مرحلہ کے تحت 16 سیٹوں پر ووٹنگ چل رہی ہے، آرجےڈی کا دعویٰ ہے کہ بی جے پی کی حکومت کا جانا طے ہے، خاص طور گڈا اسمبلی حلقہ میں بی جے پی اور آرجےڈی میں کانٹے کی ٹکر ہے، یہان سے بی جے پی امیدوار امت منڈل اور آرجےڈی کے سنجے یادو ہیں، ہمارے نمائندہ نے آرجےڈی امیدوار سنجے یادو سے بات چیت کی،

Body:سنجے یادو؛ آرجےڈی امیدوار، گڈا اسمبلی حلقہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.