ETV Bharat / state

دیوگر میں سائبر کرائم کے آٹھ ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Dec 9, 2020, 4:29 PM IST

پولیس نے ایک مہم کے تحت انجینئر کے دو بھائی سمیت 8 سائبر ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

دیوگر میں سائبر کرائم کے آٹھ  ملزمین گرفتار
دیوگر میں سائبر کرائم کے آٹھ ملزمین گرفتار

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دیوگھر میں آج پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انجینئر کے دو بھائی سمیت 8 سائبر ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

موقع سے گرفتار ملزمین کے پاس سے پولیس نے 12 موبائل، 21 سم کارڈز، 5 موٹرسائیکلز، 9 اے ٹی ایم کارڈز، 4 پاس بکس، 1 چیک بک اور 68 ہزار نقدی برآمد کئے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست میں سائیبر کرائم کے بڑھتے واردات کو کم کرنے لئے پولیس نے ایک مہم کی شروعات کی تھی جس کے تحت آج یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.