ETV Bharat / state

Dumka Girl Dies In Ranchi دُمکا میں پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی کی موت - ماروتی کماری

شادی سے انکار پر شادی شدہ عاشق نے گرل فرینڈ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔ لڑکی کو تشویشناک حالت میں پھول جھانو میڈیکل کالج ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں سے اسے بہتر علاج کے لیے ریمس ریفر کیا گیا تھا۔جہاں دوران علاج اس کی موت ہوگئی ہے۔ Dumka Girl Dies In Ranchi

دمکا میں پیٹرول سے جلائی گئی لڑکی کی موت

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 8:06 PM IST

دمکا: ریاست جھارکھنڈ کے دمکا میں ایک راجیش نامی شخص نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر پیٹرول چھڑک کر جلادیا تھا۔ متاثرہ کو جمعہ کو رانچی کے ریمس میں داخل کرایا گیا۔ اس سے قبل دمکا کے ڈاکٹرز کی ایک ٹیم ایمبولنس کے ذریعے متاثرہ کو لے کر رانچی پہنچی۔اس کے لیے گرین کوریڈور بنایا گیا تھا۔ رانچی کے ریمس میں متاثرہ کی دوران علاج موت ہوگئی ہے۔

دُمکا میں پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی کی موت

دراصل ماروتی کماری اور راجیش راوت کے درمیان 2019 سے دوستی تھی،راجیش راوت نے اسی سال 2022 کے فروری میں شادی کی، اس کے بعد ماروتی کے گھر والے بھی اس کی شادی کے لیے دولہے کی تلاش میں تھے لیکن راجیش راوت نے کہا کہ میں بھی تم سے شادی کروں گا اور اگر تم نے شادی نہیں کی تو میں تمہیں پٹرول سکینڈل کی طرح جلا کر مار ڈالوں گا۔ یہ واقعہ کل رات پیش آیا۔ بتایاجارہا ہے کہ راجیش دروازہ توڑ کر ماروتی کے گھر میں داخل ہوا اور اس پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی، راجیش رام گڑھ تھانہ علاقہ کے مہیش پور گاؤں کا رہنے والا ہے۔ Dumka Girl Dies In Ranchi

یہ بھی پڑھیں : Boyfriend Burnt Girlfriend in Dumka دُمکا میں شادی شُدہ عاشق نے معشوقہ کو جلایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.