ETV Bharat / state

ہزاری باغ: طبی عملے کے لئے انوکھا اقدام - کوویڈ ۔19 کی روک تھام

ہسپتالوں اور صحت مراکز میں اپنی خدمات کو انجام دے رہے ہیلتھ ورکرز کے بچوں کی دیکھ بھال میں آ رہی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر بھونیش پرتاپ سنگھ نے میڈیکل کالج کیمپس میں ضلع سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کو ایک 'شیشو ہوم' کھولنے کی ہدایت دی ہے۔

ہزاری باغ: طبی عملے کے لئے انوکھا اقدام
ہزاری باغ: طبی عملے کے لئے انوکھا اقدام
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 3:58 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے ہزاری باغ ضلع انتظامیہ نے کوویڈ ۔19 کی روک تھام کے لئے خدمات انجام دے رہے طبی عملے کے اہل خانہ کے لئے ایک انوکھا اقدام کیا ہے۔ طبی عملے کے بچوں کی دیکھ بھال کے لئے محکمہ سوشل ویلفیئر نے ہزاری باغ میڈیکل کالج کیمپس میں 'چلڈرن کیئر ہوم' کی شروعات کی ہے۔

ہزاری باغ: طبی عملے کے لئے انوکھا اقدام
ہزاری باغ: طبی عملے کے لئے انوکھا اقدام

ایسے ہیلتھ ورکرز جو ہسپتالوں اور صحت مراکز میں اپنی خدمات کو انجام دے رہے ہیں، ان کے بچوں کی دیکھ بھال میں آ رہی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر بھونیش پرتاپ سنگھ نے میڈیکل کالج کیمپس میں ضلع سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کو ایک 'شیشو ہوم' کھولنے کی ہدایت دی ہے۔

ہزاری باغ: طبی عملے کے لئے انوکھا اقدام
ہزاری باغ: طبی عملے کے لئے انوکھا اقدام

میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر ایس کے سنگھ بھی اس کوشش سے خوش ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام سے طبی عملوں کے حوصلے بلند ہوں گے اور ہیلتھ ورکرز کی پریشانی بھی کم ہو جائے گی۔ ایسی صورتحال میں بہتر نتائج ملیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.