ETV Bharat / state

بی جے پی نے سریو سمیت کئی لیڈروں کی رکنیت منسوخ کی

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 11:57 PM IST

بی جے پی امیدواروں کے خلاف الیکشن لڑنے والے جن لیڈروں کی ابتدائی رکنیت منسوخ کی گئی ہے ان میں مسٹر سریو رائے، بڑکوار گاگرائی، مہیش سنگھ، دشنیت پٹیل، امت یادو شامل ہیں۔

bjp expels saryu rai and 19 others over anti party activities
بی جے پی نے سریو سمیت کئی لیڈروں کی رکنیت منسوخ کی

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے سابق وزیر سریو رائے سمیت کئی رہنماؤں کی ابتدائی رکنیت آئندہ چھ برسوں کے لئے منسوخ کردی ہے۔

بی جے پی کے جنرل سکریٹری دیپک پرکاش نے آج بتایا کہ پارٹی کے ریاستی صدر لکشمن گلوا کی ہدایت کے مطابق بی جے پی نے مسٹر رائے سمیت ان تمام رہنماؤں کی ابتدائی رکنیت منسو خ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو جھارکھنڈ میں جاری اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے امیدواروں کے خلاف الیکشن لڑرہے ہیں۔

مسٹر پرکاش نے بتایا کہ بی جے پی امیدواروں کے خلاف الیکشن لڑنے والے جن لیڈروں کی ابتدائی رکنیت منسوخ کی گئی ہے ان میں مسٹر سریو رائے، بڑکوار گاگرائی، مہیش سنگھ، دشنیت پٹیل، امت یادو شامل ہیں۔

بی جے پی کے فیصلوں اور پارٹی کے آئین مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں نکالے جانے والے لیڈروں میں جمشید پور سے امرپریت سنگھ کالے، سبودھ سریواستو، اسیم پاٹھک، رجنی کانت سنہا، ستیش سنگھ، رام کرشن دوبے، ڈی ڈی ترپاٹھی، رام نارائن شرما، رتن مہو، ہرے رام سنگھ، مکل مشر، ہزاری باغ اور رام گڑھ سے سرویش سنگھ، سنجے سنہا، متھی لیش پاٹھک، تربھون پرساد شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.