ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ سے جھارکھنڈ کے لئے 5 بسیں چلانے کا فیصلہ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاجر مزدوروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

author img

By

Published : May 16, 2020, 2:20 PM IST

جھتیس گڑھ سے جھارکھنڈ کے لئے 5 بسیں چلانے کا فیصلہ
جھتیس گڑھ سے جھارکھنڈ کے لئے 5 بسیں چلانے کا فیصلہ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاجر مزدوروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جھتیس گڑھ سے جھارکھنڈ کے لئے 5 بسیں چلانے کا فیصلہ
جھتیس گڑھ سے جھارکھنڈ کے لئے 5 بسیں چلانے کا فیصلہ

ریاست جھارکھنڈ کے مزدوروں کے لئے ایک راحت بھری خبر ہے۔ حکومت نے ٹاٹی بند چوک سے جھارکھنڈ کے لئے بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق 'جھارکھنڈ کے لئے ٹاٹی بند چوک سے 5 بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'اماناکہ تھانہ انچارج کی پہل پر یہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔'

دراصل تھانہ انچارج نے مزدوروں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ایک خط لکھ کر بس چلانے کا مطالبہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.