ETV Bharat / state

جھارکھنڈ میں ایک بار پھر ماب لنچنگ - دمکا میں ایک ماب لنچنگ کا واقعہ

گھر میں چوری کی نیت سے گھسے ایک شخص کا مقامی لوگوں نے پیٹ پیٹر کر قتل کر دیا۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ پڑتال کر رہی ہے۔

جھارکھنڈ میں پھر سے ماب لنچنگ (فائل فوٹو)

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 6:07 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے دمکا میں ایک ماب لنچنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'گھر میں چوری کی نیت سے گھسے ایک شخص کا مقامی لوگوں نے پیٹ پیٹر کر قتل کر دیا۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ پڑتال کر رہی ہے۔

دراصل پورا معاملہ یہ ہے کہ وِرام منڈل نام کے شخص کے یہاں صبح سویرے چوری کی نیت سے گھسے پرمود کو لوگوں نے پکڑ لیا اور اس کی پٹائی کرنے لگے۔ اس پٹائی سے پرمود کی موت ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق 'پرمود کے اور بھی ساتھی تھے لیکن سب بھاگنے مین کامیاب ہو گئے۔'

دمکا ایس پی ایس رمیش نے بتایا کہ ' لاش قنضہ میں لے لیا گیا ہے۔ '

فی الحال پولیس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.