ETV Bharat / state

ٹرین حادثہ میں پانچ ہرن ہلاک

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع لاتیہار کے پلامو ٹائیگر ریزرو میں جنگلی جانوروں کی ہلاکت کا عمل رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، اسی سلسلے میں پلامو ٹائیگر ریزرو جنگل کے علاقے میں گزرنے ہوالی ریلوے ٹریک پر پانچ ہرن کی موت ہوگئی۔

ٹرین حادثہ
ٹرین حادثہ
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 4:04 PM IST

ہرن کی موت کے بارے میں اطلاع ملنے پر پلامو ٹائیگر ریزرو علاقے کے ڈی ایف او کمار آشیش پوری ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

ٹرین حادثہ

ہرن کی موت کے حادثہ کے بعد بارواڑیہ مغلسرائے ریلوے بلاک میں صبح 9 بجے ٹرین کا آپریشن مکمل طور پر روک دیا گیا۔

ڈی ایف او کمار اشیش پوری نے بتایا کہ محکمہ جنگلات کی ٹیم اس حادثہ کی تحقیقات کر رہی ہے، یہ معلومات جمع کرنے کے لئے کام کیا جارہا ہے کہ کس ٹرین کے ساتھ کون سا حادثہ پیش آیا، جس کے بعد محکمہ جنگلات کی ٹیم قانونی کارروائی کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.