ETV Bharat / state

'شان اقدسﷺ میں گستاخی ناقابل برداشت' - توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ

جموں میں بھارتی جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے ذریعے حضور اکرم ﷺ کی شان میں کستاخی کیے جانے پر مقامی لوگوں نے مظاہرہ کیا اور ان افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

'ہر ظلم ہے قبول، مگر شان اقدس میں گستاخی ناقابل برداشت'

author img

By

Published : Aug 24, 2020, 5:24 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت کے ولرہامہ پہلگام علاقے میں نبی اکرم ﷺ شان مبارک میں گستاخی کے خلاف مقامی لوگوں نے پر امن احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ گستاخوں کے خلاف سخت سے سخت کارورائی کی جائے۔واضح رہے گذشتہ ہفتہ بھارت سرکھشا منچ کے رہنماؤں نےجموں میں حضور پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کی اور توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا تھا۔

'ہر ظلم ہے قبول، مگر شان اقدس میں گستاخی ناقابل برداشت'

مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جسپر یہ تحریر آویزاں تھی کہ' شان رسول ﷺمیں گستاخی ہر گرز برداشت نہیں'۔گستاخوں کو کڑی سے کڑی سزا دو۔

احتجاجی مظاہرین نے نعرہ بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے واقعات کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہیں اور رسول ﷺ کی شان میں کسی کو گستاخی کرنے کی قعطی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

کوروناسے مزید آٹھ اموات، کل تعداد631 ہوگئی

بچے بوڑھے جوان و خواتین نے سڑک پر نکل کر حضورﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے شخص کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرین بڑی تعداد میں شامل تھے اور بھارت سرکھشا منچ کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا حکام سے مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.