کانگریس لیڈر وکرمادتیہ سنگھ نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ Vikramaditya Singh Quits Congress۔ انہوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو لکھے خط میں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ مستعفی ہونے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے وکرامادتیہ نے خط میں کہا: ’’کانگریس پارٹی جموں و کشمیر کے لوگوں کے جذبات اور امنگوں کی عکاسی کرنے سے قاصر رہی ہے۔‘‘
قابل ذکر ہے کہ وکرمادتیہ جموں و کشمیر کے آخری ڈوگرا مہاراجہ ہری سنگھ کے پوتے اور سینئر کانگریس لیڈر ڈاکٹر کرن سنگھ کے فرزند ہیں۔
- مزید پڑھیں: ارملا ماتونڈکر نے کانگریس کو الوداع کہا