ETV Bharat / state

اتراکھنڈ : جموں و کشمیر کے طلبا کے لیے اسپیشل گریونس سیل قائم - ڈی جی پی اشوک کمار

حال ہی میں جموں و کشمیر اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن کا ایک وفد ڈی جی پی اشوک کمار سے ملا تھا، جس کے بعد حکومت کی جانب سے گریوینس سیل قائم کیا گیا ہے۔

جموںجموں
جموں
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 1:29 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں جموں و کشمیر کے طلبا کے لیے ڈائیریکٹر جنرل آف پولیس لا اینڈ آرڈر اشوک کمار نے اسپیشل گریونس سیل لانچ کیا ہے۔ ساتھ ہی ایک اسپیشل نوڈل افسر بھی تعینات کی گئی ہیں، جو بچوں کے مسائل کو سنیں گی'۔

حال ہی میں جموں و کشمیر اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن کا ایک وفد ڈی جی پی اشوک کمار سے ملا تھا، جس کے بعد حکومت کی جانب سے گریوینس سیل قائم کیا گیا ہے۔

کمار کے ساتھ میٹنگ میں تنظیم کے ترجمان ناصر کوہامی نے ریاست میں جموں و کشمیر کے طلبا کو پیش آنے والے مسائل کے بارے میں بات چیت کی اور انہیں حل کرنے کی اپیل کی۔

پولیس کی طرف سے جاری بیان میں ڈی جی پی اشوک کمار نے کہا 'اڈیشنل سپرینٹینڈنٹ آف پولیس ممتا وہرا کو جموں و کشمیر کے طلبا کے مسائل سننے اور انہیں حل کرانے کے لیے نوڈل افسر تعینات کیا ہے'۔

انہوں نے کہا 'کشمیری طلبا کے لئے نوڈل افسر کی تعیناتی سے انہیں تحفظ اور راحت کا احساس ہو گا۔ جس کسی طلبہ کو کوئی پریشانی ہو وہ وہرا سے رابطہ کرے'۔

کمار نے مزید کہا 'جموں و کشمیر کا کوئی بھی طالب علم جو اتراکھنڈ میں پڑھائی حاصل کر رہا ہے، وہ اپنے مسائل کے سلسلے میں 9412029346، یا پھر mamtasvohra@gmail.com پر رابطہ کر سکتا ہے۔ اس فون نمبر اور ای میل پر 24 گھنٹے طلبا کے مسائل سنے جائیں گے'۔

یہ بھی پڑھیے
سعودی عرب: آج سے عمرہ کی اجازت

بیان میں مزید لکھا گیا ہے 'اگر کسی طلبہ کو پریشان کیا جارہا ہے یا پھر دھمکایا جارہا ہے تو براہرست کیس درج کیا جائے گا، اور ہر ممکن کوشش کی جائے گی تاکہ جموں و کشمیر کے طلبا کی حفاظت کی جاسکے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.