ETV Bharat / state

Drug Peddlers Arrested in Jammu: جموں سے دس کلو گرام منشیات کے ساتھ دو منشیات فروش گرفتار - jammu police

جموں پولیس نے چھتیس گڑھ کے دو منشیات فروشوں کو جموں کے راجیو نگر علاقہ سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 10 کلو گرام گانجہ برآمد کیا ہے۔ Drug Peddlers Arrested in Jammu

Two Drug Peddlers Arrested  with 10 kg of drug in jammu
جموں سے دس کلو گرام منشیات کے ساتھ دو منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 9:34 PM IST

جموں: جموں و کشمیر پولیس نے جموں شہر میں منشیات کی اسمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 10 کلو گرام منشیات برآمد کیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں دو منشیات فرشوں کو گرفتار کر لیا۔ Drug Peddlers Arrested in Jammu

پولیس نے بتایا کہ جموں شہر کے راجیو نگر کے قریب دو منشیات فروشوں سے 10 کلو گرام گانجہ برآمد کر کے اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ آپریشن کے لیے ایس ڈی پی او ایسٹ سید ظہیر عباس جعفری کی نگرانی میں پولیس اسٹیشن باہو فورٹ کی خصوصی پولیس ٹیم نے حصہ لیا۔ Ghanja recovered in jammu

پولیس نے بتایا کہ ایس ایچ او کی قیادت میں پولیس کی جانب سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جن کی شناخت دھرویندر کمار ولد چناشری سنگھاور راج کمار ولد للت کمار ساکن چھتیس گڑھ کی تلاشی کے دوران ان کے قبضہ سے 10 کلو گرام گانجہ جیسا مادہ برآمد کیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ زیر ایف آئی آر نمبر 154/2022 زیر دفعہ 8/20/29/ این ڈی پی ایس ایکٹ پی ایس باہو میں درج کیا گیا اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.