ETV Bharat / state

کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے مابین اتحاد کا اعلان آج - کانگریس

عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد پورے ملک میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ جموں و کشمیر میں بھی ہم خیال سیاسی پارٹیوں کے اتحاد کی کوششیں جاری ہیں۔

Ghulam Nabi Azad
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 3:40 PM IST

نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان ابھی تک کسی طرح کا اتحاد نہیں ہو پایا ہے۔

ویڈیو دیکھیں

وہیں ریاستی کانگریس کے تشہیری کمیٹی کے صدر و راجیہ سبھا کے رکن غلام نبی آزاد آج یعنی سنیچر کے روز جموں پہنچے۔ وہ اس وقت کانگریس پارٹی کی کوآرڈنیشن کمیٹی کی میٹنگ کو خطاب کر رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اس میٹنگ میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے درمیان اتحاد کو لے کر آخری فیصلہ ہو سکتا ہے۔ وہیں اس میں امیدواروں کے نام پر بات چیت ہو سکتی ہے۔

اس میٹنگ میں غلام نبی آزاد کے علاوہ پی سی سی چیف ضیاء میر،سیف الدین سوز،جی ایم سروری،کربلائی کے ساتھ کمیٹی کے باقی اراکین شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق بی جے پی سے لوک سبھا سیٹوں جموں، پونچھ اور ڈوڈہ، اودھمپور۔ کٹھوعہ لوک سبھا سیٹ سے امیدواروں کے اعلان کے بعد کانگریس جموں پونچھ سے مدن لال اور کٹھوعہ اودھمپور سیٹ سے وکرمادتیہ کو اتار سکتی ہے۔

Intro:लोकसभा चुनाव के लिए अधिसूचना की तिथि करीब आते ही जम्मू-कश्मीर में सियासी दलों में हलचल बढ़ गई है। नेकां और कांग्रेस में औपचारिक तौर पर अभी तक गठबंधन पर कोई राय नहीं बन पाई है।
  
Body:वहीं, प्रदेश कांग्रेस चुनाव प्रचार समिति के अध्यक्ष व राज्यसभा में विपक्ष के नेता गुलाम नबी आजाद शनिवार को जम्मू पहुंच हैं। इस समय पार्टी की कोआर्डिनेशन कमेटी की बैठक को गुलाम नबी आजाद संबोधित कर रहे हैं...जानकारी के मुताबिक इस बैठक में कांग्रेस और नेशनल कॉन्फ्रेंस के बीच गठबंधन को लेकर अंतिम फैसला हो सकता है....वहीं इसमें उम्मीदवारों के नामों पर चर्चा हो सकती है। इस बैठक में गुलाम नबी आजाद और पीसीसी चीफ जिए मीर समेत पूर्व उपमुख्यमंत्री तारा चंद, सैफूदीन सोज़, मैदान लाल शर्मा, जीएम सरूरी, रिगजिन ज़ोर, करबलाई के साथ कमेटी के बाकी सदस्य शामिल हैं....

Conclusion:सूत्रों की माने तो बीजेपी से लोकभा सीटों जम्मू पूंछ और , डोडा उधमपुर कठुआ लोकसभा सीट से उमादवारों की घोषणा होने के बाद कांग्रेस जम्मू पूछ से मदन लाल और कठुआ उधमपुर सीट से विक्रमादित्य को उतार सकती है....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.