ETV Bharat / state

Rahul Gandhi's ED Summon: ای ڈی کے سمن پر بی جے پی کی وضاحت، یہ کوئی سیاسی انتقام نہیں - راہل گاندھی سمن پر حکومت کو کوئی لینا دینا نہیں

جموں و کشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے راہل گاندھی کو ای ڈی کے سمن پر کہا کہ یہ کوئی سیاسی انتقام نہیں ہے اور نہ ہی سرکار کا اس کے ساتھ کوئی لینا دینا ہے۔ اس معاملے میں ای ڈی نے برسوں پہلے کیس درج کیا تھا جس کی انکوائری جاری ہے۔ Rahul Gandhi's ED Summon

جموں و کشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینہ

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 7:55 PM IST

Updated : Jun 14, 2022, 8:03 PM IST

جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رینہ نے کانگریس رہنما راہل گاندھی Rahul Gandhi's ED Summon کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ' ای ڈی کا سمن کوئی سیاسی انتقام نہیں ہے Not a Political Revenge اور نہ ہی سرکار کو اس کے ساتھ کوئی سروکار ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ نیشنل ہیرالڈ معاملہ National Herald Case میں درج ایک پرانے کیس کی انکوائری چل رہی ہے۔

بتادیں کہ کانگریس نے پیر کے روز ای ڈی کی طرف سے راہل گاندھی کی طلبی کے خلاف ملک گیر احتجاج درج کیے تھے اور جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر اور جموں میں بھی کانگریس کارکنوں نے احتجاج درج کیا تھا۔ جموں کشمیر یونٹ بی جے پی کے صدر نے آج جموں کے پارٹی دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوارن کہاکہ راہل گاندھی کے خلاف ای ڈی کا سمن کوئی سیاسی انتقام نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ’نیشنل ہرالڈ معاملے میں جو فنڈس کا گھوٹالہ ہوا ہے، اسی سلسلے میں یہ سمن جاری کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ' ‘ای ڈی نے اس سے پہلے بھی سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف سمن جاری کیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے‘۔

رینہ نے کہا کہ' یہ کوئی سیاسی انتقام نہیں ہے اور نہ ہی سرکار کا اس کے ساتھ کوئی لینا دینا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس معاملے میں ای ڈی نے برسوں پہلے کیس درج کیا تھا جس کی انکوائری چل رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ’کانگریس کارکنوں کو بہت زیادہ تکلیف ہو رہی ہے، قانون سب کے لیے برابر ہے، چاہیے وہ کوئی غریب مزدور ہو یا گاندھی نہرو خاندان کا کوئی فرد۔ انہوں نے کہاکہ قانون سے کوئی بری نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے بدعنوانی کیا ہوگا تو سزا بھگتنی پڑے گی اگر نہیں کیا ہوگا تو وہ بری ہوں گے۔'

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jun 14, 2022, 8:03 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.