ETV Bharat / state

Vaishno Devi Stampede Union Minister Rushes to Katra: مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ ہنگامی طور پر کٹرا پہنچ رہے ہیں

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے باعث زائرین کی موت پر افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات کا جائزہ لینے کے لئے کٹرا پہنچ رہا ہوںJitendra Singh rushes to Katra to take stock of situation ۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ ہنگامی طورپر کٹرا پہنچ رہے ہیں

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 10:44 AM IST

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کا کہنا ہے کہ ماتا ویشنو دیوی میں بھگدڑ کا واقع پیش آنے کے بعد حالات کا جائزہ لینے کی خاطر کٹرا پہنچ رہا ہوںJitendra Singh rushes to Katra to take stock of situation۔

موصوف وزیر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے باعث زائرین کی موت پر افسوس ہےStampede at Vaishno Devi shrine۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے باعث زائرین کی موت پر افسوس ہے

انہوں نے کہا کہ حالات کا جائزہ لینے کے لئے کٹرا پہنچ رہا ہوںVaishno Devi stampede ۔

مرکزی وزیر نے بتایا کہ بھگدڑ کا یہ واقع کیسے وقوع پذیر ہوا اس حوالے سے مندر انتظامیہ کے ساتھ تفصیلات حاصل کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کو جانکاری فراہم کی جائے گی۔

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ماتا ویشنو دیوی بھون کٹرا جموں میں بھگدڑ مچ جانے سے ہوئے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

صدر رام ناتھ کووند نے بھی جموں و کشمیر کے کٹرا میں ماتا ویشنو دیوی کے مزار پر بھگدڑ کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.