ETV Bharat / state

جموں میں دو پولیس اہلکار ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل - ڈیوٹی میں غفلت برتنے

ایس ایس پی جموں ڈاکٹر ونود کمار نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی میں لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، ایسا کرنے پر محکمے کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق پولیس اہلکاورں کو سختی سے نمٹا جائے گا۔ Two police personnel Suspended

ssp-jammu-suspends-two-police-personnel-for-dereliction-of-duty
جموں میں دو پولیس اہلکار ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 9, 2023, 7:47 PM IST

جموں:جموں میں ڈیوٹی کے دوران لاپرواہی برتنے پر دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی جموں ڈاکٹر ونود کمار نے دونوں پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس افسران کی ایک ٹیم رات کو معمول کی چیکنگ ڈیوٹی پر گئی تھی۔ اس دوران پولیس چوکی چنور پر پولیس کی ایک گاڑی لاوارث پائی گئی، جبکہ رات کی ڈیوٹی کے لیے تعینات پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی میں غفلت برتتے پائے گئے۔

اس پر ایس پی جموں نے فوراً کارروئی کرتے ہوئے ایس جی سی ٹی جگدیش راج EXJ 075511 اور وسیم اکرم EXJ 185434 کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ایس ایس پی جموں ڈاکٹر ونود کمار نے کہا کہ ڈیوٹی میں لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایسا کرنے پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ محکمے کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.