ETV Bharat / state

مولانا کلب جواد کے بیانات کی مذمت - شیعہ فیڈریشن جموں

شیعہ فیڈریشن جموں  نے اترپردیش کے معروف شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد کے بیانات اور ان کے دورہ جموں کشمیر کی شدید مذمت کی ۔

شیعہ فیڈریشن جموں نے  مولانا کلب جواد کے بیانات کی مزمت کی

author img

By

Published : Dec 18, 2020, 2:59 PM IST

مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں تنظیم نو قانون کو نافذ کرنے کے ساتھ ہی مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں متعدد قوانین نافذ کئے۔ وہیں متعدد حکومتی محکموں کو بھی عمل میں لایا گیا جو پہلے ریاست جموں و کشمیر میں نہیں تھے۔

اس دوران شیعہ طبقے سے وابستہ افراد نے الگ سے شیعہ وقف بورڈ بنانے کی حکومت سے مانگ کی جس کے باعث معروف شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور مختلف وفود سے ملاقات کی۔

شیعہ فیڈریشن جموں نے  مولانا کلب جواد کے بیانات کی مزمت کی
شیعہ فیڈریشن جموں نے مولانا کلب جواد کے بیانات کی مزمت کی

تاہم اس پر شیعہ فیڈریشن جموں نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'مولانا کلب جواد کو جموں و کشمیر میں کسی خاص مقصد کے لئے بھیجا گیا ہے جسے آپسی بھائی چارہ کو زک پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کے مطابق کلب جواد کو جموں کشمیر میں شیعہ فیڈریشن کے معملات میں دخل دینے کا کوئی حق نہیں ہے اور کلب جواد کی طرف سے دئیے گئے بیانات کی مذمت کی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.