ETV Bharat / state

طلباء کو ٹیکنیکل کورسیس کی جانب راغب کرنے کے لیے سیمینار - تعلیمی نظام

تعلیمی نظام میں نئی تیکنیک کو بروئےکار لاکر طالب علم کو پڑھاٸی کے ساتھ ساتھ ہنر مند بنانے کے غرض سے ڈگری کالج پانپور میں یک روزہ سیمنار بعنوان 'لیرننگ آؤٹکمز بیسڑ کریکولم فریمورک' منعقد کیا گیا۔

طلباء کو ٹیکنیکل کورسیس کی جانب راغب کرنے کے لیے سیمینار

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 10:21 PM IST

پروگرام میں جموں و کشمیر کے مختلف کالجوں اور یونیوسٹیز سے آئے ہوئے ماہرین نے تعلیمی نظام میں نئی تیکنیک کو بروئےکار لانے کی اہمیت اور ضروریات پر مفصل روشنی ڈالی۔

طلباء کو ٹیکنیکل کورسیس کی جانب راغب کرنے کے لیے سیمینار، ویڈیو

ماہرین نے کہا کہ 'تعلیم حاصل کرنے کے بعد عام طور پر بچے بیروزگار رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ صرف پڑے لکھے ہوتے ہیں لیکن ہنر مند نہیں ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا 'ہمیں اسکولی سطع سے ہی بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے ہنر سیکھنا چاہیے تا کہ پڑھاٸی مکمل کرنے کے بعد وہ نہ صرف اپنے لئے بلکہ دوسرے لوگوں کے لئے بھی روزگار کے مواقع پیدا کر سکھیں۔

اس پروگرام میں پروفسر پروین پنڑتا (کنٹرولر ایکزامنیشن سینٹرل یونیورسٹی) نے مہمان خصوصی جبکہ پروفسر ڈاکٹر مصطفیٰ حکیم (سابق پرنسپل ڈگری کالج بانڈی پورہ) نے مہمان زی وقار کے طور شرکت کی ہے۔

اس کے علاوہ پروفسر عبدالحمید (سابق پرنسپل کالج آف ایجوکیشن سرینگر) کے علاوہ بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.