ETV Bharat / state

Search Operation at Jammu Railway Station جموں ریلوے اسٹیشن پر تلاشی آپریشن - Jammu Latest News

جموں ریلوے اسٹیشن پر سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے پلیٹ فارم اور پارکنگ علاقے میں تلاشی مہم چلایا۔ ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے گاڑیوں اور ریل کی بھی تلاشی لی۔ Search Operation at Jammu Railway Station

جموں ریلوے اسٹیشن پر تلاشی آپریشن
جموں ریلوے اسٹیشن پر تلاشی آپریشن
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 12:43 PM IST

جموں: سکیورٹی فورسز نے جموں ریلوے اسٹیشن اور آس پاس علاقے میں جمعہ کو بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ واضح رہے کہ سکیورٹی فورسز نے جمعرات کو جموں ریلوے اسٹیشن کے نزدیک 18 ڈٹونیٹر اور پانچ سو گرام ممنوع اشیاء برآمد کیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ ریلوے پولیس اور ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے اہلکاروں نے جمعے کے روز جموں ریلوے اسٹیشن کے اندر اور گرد و پیش تلاشی آپریشن چلایا۔ Search Operation at Jammu Station Parking Area

  • Jammu, J&K | Search operation was conducted today at Jammu Railway station by Govt Railway Police & Railway Protection Force after the recovery of a bag with 2 boxes of explosives & 18 detonators from near the taxi stand of the Railway station yesterday pic.twitter.com/n8Dm598HIu

    — ANI (@ANI) October 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز اہلکاروں نے ریلوے پلیٹ فارم اور پارکنگ علاقے میں بھی تلاشی آپریشن چلایا۔ ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز اہلکاروں نے گاڑیوں اور ریل کی بھی تلاشی کی۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے پٹری پر گشت کو بڑھا دیا گیا ہے اور سنفر کتوں کو بھی کام پر لگا دیا گیا ہے۔ لوگوں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ مشکوک افراد کی نقل و حمل پر نظر گذر رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: Detonators Recovered In Jammu جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.