ETV Bharat / state

جموں میں محبوبہ مفتی کے خلاف احتجاج - پاکستان کے خلاف نعرے بازی

سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے مقدمہ دائر کیے جانے کی مانگ کی۔

جموں میں محبوبہ مفتی کے خلاف احتجاج
جموں میں محبوبہ مفتی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 5:03 PM IST

سرمائی دارالحکومت جموں میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے انکے خلاف احتجاج کیا۔

جموں میں محبوبہ مفتی کے خلاف احتجاج

احتجاج کر رہے کارکنان نے محبوبہ مفتی سمیت پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔

مزید پڑھیں: All Party Meeting:کل جماعتی میٹنگ کے خلاف جموں میں مہاجر پنڈتوں کا احتجاج

انہوں نے محبوبہ مفتی کی جانب سے ’’پاکستان کے ساتھ مذاکرات‘‘ کے حوالے سے دئے گئے بیان کی مذمت کرتے ہوئے انکے خلاف مقدمہ دائر کیے جانے کی مانگ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.