ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: پنچایت کے ضمنی انتخابات 28 نومبر سے - jk elections

جموں و کشمیر میں شہری بلدیات کے انتخابات 28 نومبر سے 8 مرحلوں میں ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 22 دسمبر کو ہوگی۔

پنچایت ضمنی انتخابات 28 نومبر سے
پنچایت ضمنی انتخابات 28 نومبر سے
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 5:11 PM IST

تفصیلات کے مطابق سرپنچ اور پنچوں کی خالی اسامیوں کے لیے رواں ماہ کی 28 تاریخ سے 8 مرحلوں میں انتخابات منعقد ہونگے۔

ذرائع نے بتایا کہ انتخابات کووڈ-19 کی گائیڈ لائنز کے تحت عمل میں لائیں جائیں گے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، کشمیر میں تقریباً 11،500 پنچ اور 890 سرپنچ کی نشستیں خالی ہیں ، جبکہ جموں ڈویژن میں 185 پنچ اور 124 سرپنچ کی نشستیں خالی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.