ETV Bharat / state

مرکزی وزراء کے دورے پر وادی کے سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

مرکزی وزراء کے جموں و کشمیر دورے کو لیکر سابق وزیر غلام حسن میر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 'مرکزی وزراء دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے بعد انہیں پتہ چلے گا کہ دفعہ 370 منسوخی کے بعد یہاں کے عوام کا کیا حال ہے'۔

مرکزی وزراء کے دورے  پر سیاسی لیڈروں کا ردعمل
مرکزی وزراء کے دورے پر سیاسی لیڈروں کا ردعمل
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 7:51 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:51 AM IST

واضح رہے کہ عوامی رابطہ مہم کے تحت 36 وزراء کی ٹیم جموں کے 51 علاقوں کا دورہ کر رہی ہے جبکہ وادی کشمیر میں یہ ٹیم محض 8 علاقوں میں جائے گی۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے تقریباً 6 ماہ بعد وزرا کا جموں و کشمیر کا یہ پہلا دورہ ہے۔

مرکزی وزراء کے دورے پر سیاسی لیڈروں کا ردعمل

رکن پارلیمنٹ نظیر احمد لاوے نے کہا کہ جب مرکزی وزراء جموں کشمیر کے عوام کے لیے فلاح و بہبود کی اسکیمیں زمینی سطح پر لاگو کریں گے تب انہیں پتہ چلے گا۔

Intro:مرکزی وزراء کے جموں کشمیر دورہ کو لیکر سابقہ وزیر غلام حسن میر نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزراء دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار جموں کشمیر کا دورہ کررہے ہیں  مرکزی وزراء اب جموں کشمیر کا دورہ کرکے خد دیکھی گئے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے عوام کے لئے کتنا فائدہ مند ثابت ہوا ۔جبکہ بی جے پی نے دفعہ 370 کی منسوخی کو فائدہ مند قرار دیا تھا جبکہ زمینی سطح پر ایسا دیکھنے کو نہیں مل رہا ہیں 

بتا دیں  کہ عوامی رابطہ مہم کے تحت 36 وزراء کی ٹیم جموں کے 51 علاقوں کا دورہ کر رہی ہے جبکہ وادی کشمیر میں یہ ٹیم محض 8 علاقوں میں جائے گی۔دفعہ 370 کی منسوخی کے تقریباً 6 ماہ بعد وزرا کا جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہے۔

وہی پارلیمنٹ ممبر نظیر احمد لائے نے کہا کہ مرکزی وزراء کے دورہ کے فائدے کے معلومات تب پتا چلے گا جب مرکزی وزراء جموں کشمیر کے عوام کے لیئے فلاح و بہبودی کی اسکیمیں زمینی سطح پر لاگو کرے فلحال کچھ بھی نہیں کہسکتے 

Body:مرکزی وزراء کے دورے پر سیاسی لیڈروں کا ردعمل

بتا دیں  کہ عوامی رابطہ مہم کے تحت 36 وزراء کی ٹیم جموں کے 51 علاقوں کا دورہ کر رہی ہے جبکہ وادی کشمیر میں یہ ٹیم محض 8 علاقوں میں جائے گی۔دفعہ 370 کی منسوخی کے تقریباً 6 ماہ بعد وزرا کا جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہے۔

Conclusion:مرکزی وزراء کے جموں کشمیر دورہ کو لیکر سابقہ وزیر غلام حسن میر نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزراء دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار جموں کشمیر کا دورہ کررہے ہیں  مرکزی وزراء اب جموں کشمیر کا دورہ کرکے خد دیکھی گئے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے عوام کے لئے کتنا فائدہ مند ثابت ہوا ۔جبکہ بی جے پی نے دفعہ 370 کی منسوخی کو فائدہ مند قرار دیا تھا جبکہ زمینی سطح پر ایسا دیکھنے کو نہیں مل رہا ہیں 

وہی پارلیمنٹ ممبر نظیر احمد لائے نے کہا کہ مرکزی وزراء کے دورہ کے فائدے کے معلومات تب پتا چلے گا جب مرکزی وزراء جموں کشمیر کے عوام کے لیئے فلاح و بہبودی کی اسکیمیں زمینی سطح پر لاگو کرے فلحال کچھ بھی نہیں کہسکتے 

Last Updated : Feb 18, 2020, 3:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.