ETV Bharat / state

Huge Amount of Cash Recovered in Jammu: جموں بس اسٹینڈ سے بھاری رقم کے ساتھ ایک شخص گرفتار - جموں بس اسٹینڈ

جموں پولیس نے جموں بس اسٹینڈ سے بھاری رقم کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت عبدالحمید ساکن مینڈھر پونچ کے طور پر ہوئی ہے Huge Amount of Cash Recovered in Jammu

police-claims-to-have-arrested-a-man-with-huge-amount-of-cash-from-jammu-bus-stand
جموں بس اسٹینڈ سے بھاری رقم کے ساتھ ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 6:15 PM IST

Updated : Aug 18, 2022, 9:26 PM IST

جموں: جموں پولیس نے جموں بس اسٹینڈ سے ایک مشتبہ شخص سے نقدی 10 لاکھ روپے برآمد کرکے گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق مشتبہ شخص عسکریت پسندوں کے ٹیرر فنڈنگ ​​ماڈیول کا رکن ہو سکتا ہے۔ اس سے قبل جموں کشمیر پولیس نے عسکریت پسندوں کی فنڈنگ ​​کے کئی ماڈیول کا پردہ فاش کیا تھا۔Huge Amount of Cash Recovered in Jammu

جموں بس اسٹینڈ سے بھاری رقم کے ساتھ ایک شخص گرفتار

گرفتار شدہ شخص کی شناخت عبدالحمید ولد غلام جور ساکن گتریاں مینڈھرپونچھ کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی اور اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہے۔گرفتار شخص کو پوچھ تاچھ کی خاطر جوائنٹ انٹروگیشن سینٹر منتقل کیا گیا۔
بتادیں کہ جموں میں مشکوک افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع ملنے کے بعد ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ جموں شہر میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ہے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔

Last Updated : Aug 18, 2022, 9:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.