ETV Bharat / state

ٹول پلازہ کے خلاف احتجاج سے بی جے پی خوف زدہ - قانونی اعتبار سے نہیں لگایا ہے

جموں و کشمیر کے جموں علاقے میں جموں و کٹھوعہ روڈ پر واقع ٹول پلازہ کے خلاف لوگوں نے احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ لوگوں کا الزام ہے کہ یہ ٹول پلازہ غیر قانونی طریقے سے لگایا گیا ہے۔ یہ عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے۔

نتن گڈکری
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 6:22 PM IST

جموں کی عوام نے بی جے پی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کے خلاف احتجاج کریں گے۔ اس کے بعد بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا نے سڑک اور ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گذکری کو خط لکھا ہے جس میں ٹول کو یہاں سے ہٹانے کی گزارش کی گئی ہے۔

بی جے پی خوف زدہ
بی جے پی خوف زدہ

رویندر رینا نے لکھا کہ سڑک ہمارے لوگوں اور ریاست کی اقتصادی حالت بہتر کرنے کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ روڈ سیاحوں کے آنے کے لیے بھی بہت ضروری ہے، لیکن جموں میں واقع ٹول پلازہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس ٹول پلازہ سے سڑک پر جام لگ رہا ہے۔ لوگوں کو آنے جانے میں دقت ہو رہی ہے۔

بی جے پی خوف زدہ
بی جے پی خوف زدہ

انہوں نے خط میں لکھا کہ ویشنو دیوی کے یاترا کے لیے جانے والے لوگوں کو راجباغ، ہیراباغ اور سروس ٹول پلازہ پار کرنا پڑتا ہے۔ یہ ٹول پلازہ 120 کلو میٹر کے فاصلے کے اندر ہی ہے، اس لیے لوگ احتجاج کر رہے ہیں اور اس سے ہمارا نام خراب ہو رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق رویندر رینا نے اپنے خط میں خود ہی تسلیم کیا ہے کہ یہ ٹول قانون کو تاق پر رکھ کر لگایا گیا ہے، اس لیے اسے ختم کیا جائے۔

Intro:जम्मू के सरोर लगे टोल प्लाजा के खिलाफ युवाओं के टोल सत्यग्रह से बीजेपी डर गयी है...

Body:टोल सत्याग्रह की धमकी के बाद बीजेपी प्रदेश अध्यक्ष रविन्द्र रैना ने केंद्रीय सड़क एवं परिवहन मंत्री नीतिन गडकरी को चिठी लिखी है जिसमे इस टोल को हटाने का अनुरोध किया है

Conclusion:रविंदर रैन ने अपनी चिठी में खुद माना है कि ये टोल नियमों को तक पर रख कर लगाया गया है इसलोये इसे यहां से खत्म किया जाए...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.