ETV Bharat / state

پی ڈی پی میں اختلاف - پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی

پی ڈی پی کے سینیئر رہنما سریندر چودھری نے کہا کہ محبوبہ مفتی کو ملاقات کرنے سے متعلق انہیں کوئی معلومات نہیں تھی۔

پی ڈی پی میں اختلاف
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 3:23 PM IST

انہوں نے کہا کہ 18 رہنماؤں پر مشتمل وفد کو محبوبہ مفتی سے ملاقات کے لیے جانا تھا، اس بارے میں انہیں کوئی جانکاری نہیں کہ کب اور کہاں میٹنگ ہوئی۔ سریندر چودھری نے کہا کہ اس بارے میں پی ڈی پی دفتر میں کسی طرح کی میٹنگ منعقد نہیں ہوئی، کسی کے گھر میں میٹنگ ہوئی تو وہ الگ بات ہے لیکن انہیں کوئی جانکاری نہیں ہے۔

پی ڈی پی میں اختلاف

انہوں نے کہا کہ 5 اگست کو محبوبہ مفتی نظر ہونے کے بعد انہوں نے دو بار ملنے کی کوشش کی، تاہم انتظامیہ نے انہیں ملنے کی اجازت نہیں دی۔سریندر چودھری نے کہا کہ دُکھ کی بات ہے کہ چند زمین مافیا لوگ گھر میں بیٹھ کر پی ڈی پی لیڈر سمجھتے ہیں۔ پارٹی میں جو سینیئر لوگ ہیں ان کو بات کرنے کا موقع دیں۔
انہوں نے کہا کہ'اگر نینشل کانفرنس کی وفد نے پارٹی سربراہ فاروق عبداللہ سے ملنے کا فیصلہ کیا تھا، کیا پی ڈی پی نیشنل کانفرنس کی 'بی ٹیم' ہے۔ اگر انہیں جانا تھا تو نیشنل کانفرنس کے جانے سے پہلے کیوں نہیں گئے'۔ سریندر چودھری نے کہا کہ نوترا کے وقت پر پی ڈی پی کے چند رہنماؤں نے محبوبہ مفتی سے ملنے کا فیصلہ کیا جو کہ نامناسب ہے کیونکہ پوجا چھوڑ کر وہ کسی سے ملنے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے 10 رہنماؤں کا وفد محبوبہ مفتی سے 7 اکتوبر کو ملاقات کرنے والا تھا، لیکن بعد میں پارٹی نے اسے ملتوی کر دیا۔
قبل ازیں نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان فاروق عبداللہ اور سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ سے پارٹی کے 15 رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی، جس کے بعد پی ڈی پی نے بھی محبوبہ مفتی سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ محبوبہ مفتی سے ملاقات کرنے کے اعلان کے بعد پارٹی کے ترجمان فردوس ٹاک نے کہا کہ ان سے جلد ہی ملاقات ہوگی۔

Intro:پی ڈی پی وفد جموں کا محبوبہ سے ملنا موئخر ہونے پر پی ڈی پی میں اختلافات۔

میں پہلے ہندو ہوں پھر پی ڈی پی کا لیڈر ہوں نوراتراکو چھوڑ کر میں محبوبہ کو ملنے نہیں جاسکتا ۔ پی ڈی پی سئنر لیڈر

مین آسٹریم جماعت پی ڈی پی جموں لیڈران میں تضاد کی شروعات سامنے آچکی ہیں  پی ڈی پی کے جموں صوبہ کے سئنر لیڈر اور ایم ایل سی سریندر چھودری نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ جو پی ڈی کے چند لیڈران کل محبوبہ مفتی کو ملنے کی بات کرتے تھے وہ سب چور ہیں انہوں کسی کے گھر میں میٹنگ کی جس کی جانکاری مجھے نہیں ہیں یہ دکھ کی بات ہیں کہ پی ڈی پی کے چند لیڈران  محبوبہ مفتی سے ملنے کی بات کرتے ہیں جبکہ آجکل نوراترا کا مقدس دن ہیں جس طرح مسلمانوں کو ماہ رمضان کا دن ہوتا ہیں تو جو انسان آٹھ دن نوراترہ رکھے تو وہ کس طرح کسی کو خوش رکھنے کےلئے سرینگر محبوبہ مفتی سے ملنے جاے ۔

واضح رہے کل جموں صوبہ کے چند پی ڈی پی لیڈران نے سرینگر میں محبوبہ مفتی سے ملاقات ملتوی کردیا تھا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے ملاقات کی اجازت  دی گئ تھی جس وفود میں پی ڈی پی کے جنرل سیکرٹری وید مہاجن  بھی شامل تھے 

Body:میں پہلے ہندو ہوں پھر پی ڈی پی کا لیڈر ہوں نوراتراکو چھوڑ کر میں محبوبہ کو ملنے نہیں جاسکتا ۔ پی ڈی پی سئنر لیڈر

please find the byt from WhatsApp

Conclusion:پی ڈی پی وفد جموں کا محبوبہ سے ملنا موئخر ہونے پر پی ڈی پی میں اختلافات۔

میں پہلے ہندو ہوں پھر پی ڈی پی کا لیڈر ہوں نوراتراکو چھوڑ کر میں محبوبہ کو ملنے نہیں جاسکتا ۔ پی ڈی پی سئنر لیڈر 
مین آسٹریم جماعت پی ڈی پی جموں لیڈران میں تضاد کی شروعات سامنے آچکی ہیں  پی ڈی پی کے جموں صوبہ کے سئنر لیڈر اور ایم ایل سی سریندر چھودری نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ جو پی ڈی کے چند لیڈران کل محبوبہ مفتی کو ملنے کی بات کرتے تھے وہ سب چور ہیں انہوں کسی کے گھر میں میٹنگ کی جس کی جانکاری مجھے نہیں ہیں یہ دکھ کی بات ہیں کہ پی ڈی پی کے چند لیڈران  محبوبہ مفتی سے ملنے کی بات کرتے ہیں جبکہ آجکل نوراترا کا مقدس دن ہیں جس طرح مسلمانوں کو ماہ رمضان کا دن ہوتا ہیں تو جو انسان آٹھ دن نوراترہ رکھے تو وہ کس طرح کسی کو خوش رکھنے کےلئے سرینگر محبوبہ مفتی سے ملنے جاے ۔

واضح رہے کل جموں صوبہ کے چند پی ڈی پی لیڈران نے سرینگر میں محبوبہ مفتی سے ملاقات ملتوی کردیا تھا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے ملاقات کی اجازت  دی گئ تھی جس وفود میں پی ڈی پی کے جنرل سیکرٹری وید مہاجن  بھی شامل تھے 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.