ETV Bharat / state

'پبلک سیفٹی ایکٹ' کے تعلق سے اپوزیشن کی ناراضگی - پی ڈی پی کے سئنر رہنما عبدالقیوم

پی ڈی پی کے سینیئر رہنما عبدالقیوم نے جموں میں ای ٹی وی بہارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرکے بی جے پی بھارتی عوام کو جمہوری طرز عمل سے دور رکھنا چاہتی ہے۔

'پبلک سیفٹی ایکٹ' کے تعلق سے اپوزیشن کی ناراضگی

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 6:01 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:20 PM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی کے خلاف مودی حکومت کی طرف سے 'پبلک سیفٹی ایکٹ' لگائے جانے پر اپوزیشن نے سخت اعتراض کرتے ہوئے اسے 'جمہوریت کا سب سے غلط قدم' قرار دیا۔

'پبلک سیفٹی ایکٹ' کے تعلق سے اپوزیشن کی ناراضگی

اس قانون کے تحت حکومت مقدمہ چلائے بغیر بھی کسی شخص کو چھ ماہ تک قید میں رکھ سکتی ہے۔

پی ڈی پی کے سینیئر رہنما عبدالقیوم نے جموں میں ای ٹی وی بہارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرکے بی جے پی بھارتی عوام کو جمہوری طرز عمل سے دور رکھنا چاہتی ہے۔

مزید پڑھیں:فلم "شکارہ" پر پابندی سے متعلق عرضی خارج

انہوں نے کہا کہ ان رہنماوں نے جمہوری طرزعمل میں ووٹ ڈالنے سے لے کر عوامی خدمات تک قابل ستائش رول نبھائے جبکہ بی جے پی ایسا کرکے لوگوں کو ووٹ میں حصہ لینے سے روک رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ' کافی لوگ انتخابات سے دور رہتے آئے ہیں اس اقدام سے آنے والے دنوں میں ووٹنگ فیصد پر بھی منفی اثر ہوگا'۔

تاہم انہوں نے لیفٹنٹ گورنر اور مرکزی رہنماوں سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔

جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے خلاف مودی حکومت کی طرف سے ’پبلک سیفٹی ایکٹ‘ لگائے جانے پر اپوزیشن جماعتوں نے سخت اعتراض کرتے ہوئے اسے 'جمہوریت کا سب سے گھٹیا قدم‘ قرار دیا۔

اس بدنامہ زمانہ  قانون کے تحت حکومت مقدمہ چلائے بغیر کسی شخص کو دو برس تک قید میں رکھ سکتی ہے۔ 

پی ڈی پی کے سئنر رہنما عبدل قیوم نے جموں میں ائ ٹی وی بہارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے بی جے پی عوام کو جمہوری طرز عمل سے دور رکھنے چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ان لیڈران نے جمہوری طرز عمل میں ووٹ ڈالنے سے لیکر عوامی خدمات تک قابل ستائش رول نبھائے جبکہ بی جے پی ایسا کرکے لوگوں کو ووٹ میں حصہ لینے سے دور کر رہی ہیں جبکہ کافی لوگ الیکشن سے دور رہتے آئے ہیں اس اقتدام سے آنے والے دنوں میں ووٹنگ پرسنتیج پر بھی منفی اثر ہوسکتا ہیں 

تاہم انہوں نے لیفٹنٹ گورنر اور مرکزی لیڈران سے اپنے فیصلے پر نظر سانی کرنے کی اپیل کی 
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.