جموں: سرینگر جموں قومی شاہراہ پر جمعہ کی صبح کئی مقامات پر پسیاں گرآنے کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کی گئی ہے۔
تازہ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کیا گیا ہے او رامبن کے چندر کوٹ میں پھنسے ہوئی امرناتھ یاتری کو بالتل جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:
واضح رہے کہ راجوری اور پونچھ کو جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع سے جوڑنے والی تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک جاری ہے۔