ETV Bharat / state

جموں میں ڈیلٹا پلس ویریئنٹ سے ایک شخص متاثر - ڈاکٹر سوسی سوڈان

جموں و کشمیر کے علاوہ ریاست مہاراشٹر میں بھی ڈیلٹا پلس وائرس کے 21 مشتبہ مریض پائے گئے ہیں۔

delta plus variant
ڈیلٹا پلس واریئرنٹ
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 10:23 PM IST

جموں خطہ کے کٹرا علاقے میں ایک شخص ڈیلٹا پلس ویریئنٹ نامی وائرس سے متاثر پایا گیا ہے جس کی تصدیق گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپاتل جموں کی پرنسپل ڈاکٹر سوسی سوڈان نے کی۔

ڈیلٹا پلس واریئرنٹ

انہوں نے کہا کہ دس روز قبل کٹرا سے دہلی لیبارٹری کے لئے ٹیسٹ سمپل بھیجا گیا تھا جوکہ آج ڈیلٹا پلس ویریئنٹ سامنے آیا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ مریض کا ٹیسٹ سمپل جموں میڈیکل کالج سے نہیں کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جموں میں ایک خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا

بتا دیں کہ ریاست مہاراشٹر میں ڈیلٹا پلس وائرس کے 21 مشتبہ مریض پائے گئے ہیں۔ ان میں سے نو مریض رتناگری، سات جلگاؤں میں، دو ممبئی، پالگھر، سندھو درگ اور تھانہ میں ایک ایک مریض پائے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.