ETV Bharat / state

Tinkering Labs in Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر میں 1000 اَٹل ٹنکرنگ لیبارٹریوں کے قیام کا فیصلہ - محکمہ سکولی تعلیم کو ہدایت

یہ لیبز Tinkering Labs in Jammu and Kashmir بچوں کو تجربات کے مواقع فراہم کرنے اور سائنسی مظاہر کے بارے میں ان کی سمجھ کو وسیع کرنے کے اقدام کے ایک حصے کے طور پر قائم کی جائیں گی۔

جموں وکشمیر میں 1000 اَٹل ٹنکرنگ لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی: ڈاکٹر مہتا

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 11:58 AM IST

جموں: چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا The Chief Secretary, Dr. Arun Kumar Mehta نے جموں و کشمیر کے مختلف تعلیمی اِداروں میں اٹل ٹنکرنگ لیبارٹریاں Atal Tinkering Laboratories in various Educational Institutions کھولنے کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری محکمۂ اسکولی تعلیم، پرنسپل سیکرٹری امور نوجوان و کھیل کود محکمہ، ایم ڈی اٹل انوویشن مشن ڈاکٹر چنتن ویشنو، نیتی آیوگ پروگرام، ڈائریکٹر اٹل انوویشن مشن اور نیتی آیوگ کے انوویشن لیڈر اور ناظم اسکولی تعلیم جموں و کشمیر نے شرکت کی۔

میٹنگ میں جانکاری دی گئی کہ نیتی آیوگ جموں و کشمیر میں 1000 اٹل ٹنکرنگ لیبارٹیاں ( اے ٹی ایل) قائم کرے گا NITI Aayog to set up 1,000 Atal Tinkering Labs جن میں سے 187 اِس مالی سال کے اخیر تک قائم کی جائیں گی۔ اے ٹی ایل بچوں میں علمی نشو و نما کو فروغ دینے کے لئے ایک پہل ہے۔ جس سے انہیں سائنسی نظریات کے بارے میں اپنی سمجھ کو وسیع کرنے اور تجربہ کرنے کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں۔

میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ اس برس کے ہدف میں سے 187 میں سے 31یوٹ کے سرکاری اسکولوں میں قائم کئے جارہے ہیں جب کہ 50 مختلف تعلیمی اِداروں کے بشمول کے ویز، جے این ویز اور نجی اسکولوں میں قائم کئے جائیں گے۔ باقی 106 لیبارٹریوں کے قیام کا عمل بھی جلد شروع کیا جائے گا۔

چیف سیکرٹری نے محکمۂ اسکولی تعلیم کو ہدایت دی کہ وہ یوٹی کے مختلف اَضلاع میں اِن لیبارٹریوں کے قیام کے لئے ٹائم لائن مقرر کریں۔ اِس کے علاوہ محکمہ سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ دیگر سرکاری محکموں کے ساتھ اِن مراکز کے بنیادی ڈھانچے اور آلات کی باقاعدگی سے دیکھ ریکھ کو یقینی بنائیں۔

: World Human Rights Day: انسانی حقوق کے عالمی دن پر سینیئر رہنما محمد یوسف تاریگامی سے خاص کفتگو

ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے کہا کہ وہ مشین لرننگ اور مصنوعی ذہانت جیسے شعبوں میں طلاب کو مختلف تجربات اور سائنسی سرگرمیوں میں فعال طور پر شامل کر کے سائنسی مزاج کو فروغ دیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ان مراکز کو اِختراعی مرکز کے طور دیکھا جانا چاہیئے تاکہ وہ بچوں کو سائنسی تجربات سے روشناس کرسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.