ETV Bharat / state

نرمل سنگھ کو پانچ دنوں میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کی ہدایت

جموں ڈیو لپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 06-10-2007 میں جاری ریزلویشن JDA/CTP/BPC/26-B کے تحت کہا گیا ہے کہ اگر مقررہ مدت میں تعمیرات کو نہیں ہٹایا گیا تو اتھارٹی خود اس کو مسمار کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے گی۔

نرمل سنگھ کو پانچ دنوں میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کی ہدایت
نرمل سنگھ کو پانچ دنوں میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کی ہدایت
author img

By

Published : Nov 10, 2021, 9:16 PM IST

جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جے ڈی اے ) نے بھارتی جنتا پارٹی کے سنیئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر ڈاکٹر نرمل سنگھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں پانچ دنوں میں جے ڈی اے کی اراضی پر غیر قانونی تعمیرات ہٹانے کو کہا۔

نرمل سنگھ کو پانچ دنوں میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کی ہدایت
نرمل سنگھ کو پانچ دنوں میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کی ہدایت

جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پانچ دنوں میں غیر قانونی تعمیر ات کو ہٹایا جائے نہیں تو جے ڈی اے خود اس تعمیر ات کو ہٹانے کا عمل شروع کرے گی۔

کنٹرول بلڈنگ آپریشن ایکٹ کی سیکشن 7(3) 1988 کے تحت جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے، کہ سابق وزیر اعلیٰ نے تعمیر ات کے سلسلہ میں مجاز اتھارٹی سے اجازت حاصل نہیں کی ہے۔

غور طلب ہے کہ ڈاکٹر نرمل سنگھ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ جموں کے بٹھنڈی و دیگر علاقوں میں کشمیری سیاستدانوں پر ناجائز قبضہ کرنے کے الزام عائد کرتے رہے ہیں، لیکن اب وہ خود قاعدہ کی خلاف ورزی کرنے کے مرتکب پائے گئے۔

مزید پڑھیں: نیتی آیوگ کی ڈیلٹا رینکنگ کی فہرست میں بارہمولہ تیسرے مقام پر

جموں ڈیو لپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 06-10-2007 کو جاری ریزلویشن JDA/CTP/BPC/26-B میں کہا گیا ہے کہ اگر مقررہ مدت میں تعمیر ات کو نہیں ہٹایا گیا تو اتھارٹی خود اس کو مسمار کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.