ETV Bharat / state

قومی شاہراہ چوتھے روز مسلسل بند، مسافر پریشان - سخت مشکلات کا سامنا

وادی کشمیر اور جموں خطہ کے چند اضلاع میں اتوار کی علی الصبح سے ہی وقفہ وقفہ سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث قومی شاہراہ پر آمد و رفت کے لئے بند کیا گیا ہے۔

national highway
قومی شاہراہ
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 8:41 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر مسلسل چوتھے روز بھی گاڑیوں کی آمد و رفت بند رہی۔ شاہراہ پر جواہر ٹنل کے دونوں اطراف تیسرے روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں شاہراہ پر برف صاف کرنے والے عملہ کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس درمیان بیکن محکمہ کے مطابق مسلسل برف باری کے باعث فی الحال برف ہٹانے کا کام روک دیا گیا ہے۔

قومی شاہراہ

وہیں قومی شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے جموں میں ڈرائیوروں اور درماندہ مسافروں کو کئی طرح کے مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ پر پھنسے سیاحوں کو بچایا گیا

درماندہ مسافروں کا الزام ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے درماندہ مسافروں کے لیے کوئی سہولیات مہیا نہیں کی جا رہی ہے، نا ہی شاہراہ پر کہیں بھی کھانے کا انتظام ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.